#bloody_vampire_love
#epi_3_most_romentic_novel
R_K_writer_fantasy_novel_dreacola_love_human
برینڈا تیار ہوتی یونیورسٹی جانے کے لیے کب سے کھڑی تھی لیزا میڈم نے اپنی بیٹی کو سمجھا بجا کر باتیں بتائی کہ کسی لڑکے کے ساتھ دوستی اور بات بھی نہیں کرنی اور فلاں فلاں۔ برینڈا بھی ہاں میں سر ہلائی جواب دیتی ہے
مم میں اب لیٹ ہو رہی ہوں پلیززز جانے دے اوکے بائے ہیو آ گڈ ڈے مم
برینڈا کہتی کیفے سے باہر نکل آئی سامنے سڑک پر گاڑیاں ہی گاڑیاں چل رہی تھی اسنے سڑک کے کنارے پر چلنا شروع کیا عام سا لباس کھلی پینٹی بلیو کلر کی شرٹ اوپر لانگ کوٹ سفید جاگر کندھوں پر ٹیڈی بیئر والا بیک وہ بڑے ہی مزے سے چل رہی تھی جبکہ اسنے کانو میں ہیڈ فون لگا لیے تاکہ سفر مزے سے گزرے کیونکہ یونیورسٹی اسکے کیفے کے پاس ہی تھی اس لیے زیادہ وقت نہیں لگتا تھا
لا لا۔ لا۔ ہممممم۔ یااھووووو۔
وہ میوزک انجوائے کرتی پاؤ سے پتھر کو ہیٹ کرتی ہے مگر تبھی وہاں پر سے تیز رفتار سے گاڑی نے اسکو ساکت کیا وہ گاڑی بلکل اسکے مقابل سے گزری تھی اور برینڈا سہم سی گئی اسنے اپنے دل کے مقام پر ہاتھ رکھا اور اس گاڑی والے کو حسین ترین تبغو سے نوازا
جاہل علو کا پٹھا اندھا ٹیڑھے دماغ والا پھٹیچر آنکھیں ہے اسکی
برینڈا نے چیخ چیخ کر کہا جبکہ وہ کوئی اور نہیں بلکے ۔ائکل تھا اسنے اسکی ساری بد لخاظ باتیں سنی اور دل چاہا کہ ابھی جا کر اسکو اپنی کار کے نیچے کچل دے اور اسنے کرنا بھی ایسا ہی چاہا اور ہواس ہینڈل کو گھماتا گاڑی ہو بیک کرتا ہے جبکہ وہاں پر راہ گزر ایک اولڈ آنٹی برینڈا کو جذباتی دیکھ کر ہنسی
کیا ہوا بیٹا جو اس گاڑی والے کو اتنا کیوں سنا رہی ہوں
برینڈا نے آنٹی کے پاس آتے اپنا موڈ ٹھیک کیا کیونکہ وہ ایک سٹیک کا سہارا لے کر سڑک کراس کر رہی تھی
کچھ نہیں آنٹی وہ بس جو بھی تھا بلکل جاہل تھا اگر میری جان کو کچھ ہو جاتا جو میرے اندر بستی ہے تو پھر میں نے تو بائے بائے کر جانا تھا
برینڈا نے برا منہ بناتے کہا تو یہ عورت نے اپنی ہنسی کنٹرول کی
یور ہارٹ سو سویٹ چلڈ اینڈ گاڈ بلیس یو کیوٹی گرل
برینڈا کافی خوش ہوئی اپنی اتنی تعریف سن کر اسنے ہوا میں سانس خراج کیا اور مسکرائی مگر پھر برینڈا نے انکو سڑک کراس کروانے کے لیے اردگرد دیکھا فی الحال تو کوئی گاڑی نظر نا آئی تھی
مائکل نے گاڑی کو روک کر باہر نکل کر دیکھا تو برینڈا نظر آئی اسنے گاڑی کا ڈور پٹک کر بند کیا اور اسکی طرف اپنا رخ کیا
ویسے آنٹی آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کہاں رہتی ہے
برینڈا نے اردگرد دیکھتے پوچھا تو اس عورت نے مسکراتے جواب دیا
یہی پر رہتی ہوں وہ اس بالکنی میں جو فرنٹ پر گھر ہے وہ میرا ہے
انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے جواب دیا
اوکے پھر میں اپکو وہاں پر ہی چھوڑ دیتی ہوں کیونکہ میں یونیورسٹی سے لیٹ ہو رہی ہوں
وہ انکو وہی انکے گھر کے قریب چھوڑی گڈ بائے کرتی وہاں سے چلی گئی وہ آج بہت خوش تھی کیونکہ اسکا پہلا دن تھا یونیورسٹی میں اس لیے وہ خوشی سے بڑے بڑے ڈنگ بھرتی واپس اس سڑک پر آئی مگر
برینڈا نے چند قدم چلے ہی تھے کہ ایک گاڑی نے ان کو ہٹ کرنا چاہا وہ آنکھوں کو بند کرتی خوف سے ہاتھو کو آگے کرتی اپنی طرف سے گاڑی کو روک رہی تھی مگر مائکل جو اسی کی طرف آ رہا تھا اسکو اسکی زبان میں سمجھانے کے لیے یہ سچویشن دیکھ کر اسنے گلاسز میں چھپی آنکھوں کو بدلتے وقت کو وہی پر روکا آج پھر سے مائکل وقت کو روک چکا تھا جو اسکے لیے اچھا ثابت نہیں ہوتا تھا اسنے کبھی کسی کے لیے وقت کو نہیں روکا تھا مگر برینڈا ہی کیوں تھی جس کے لیے وہ وقت کو روکتا تھا
آس پاس سبھی لوگ جم چکے تھے کوئی بھی حرکت نہیں کر سکتا تھا اور جس کے لیے یہ سب ہوا تھا مائکل اسکے پاس آیا اسنے ایک نظر کار کی طرف کی جس میں ادھیڑ عمر کا آدمی گاڑی ڈرائیو کر رہا تھا اسنے برینڈا کا بازوؤں کھینچا وہ اسکو گاڑی سے دور کر چکا تھا اور وقت دوبارہ سے چلا
گاڑی والا آگے چلا گیا مگر برینڈا کسی سمندر کی لہر کی طرح مائکل کے سینے سے ٹکرائی تھی اور آنکھوں کے مکمل کھول جانے پر اسنے پھر سے اس مائکل کو دیکھا اور پچھلی ملاقات کی طرح وہ آج بھی اسکے قریب کھڑا تھا وہ صرف اسکے سینے تک کا قد رکھتی تھی مائکل نے بڑے ہی غور سے اسکی طرف دیکھا جبکہ برینڈا نے یک دم خود کو اسے دور کیا
کیا تم کوئی ہوائی مخلوق ہو ہاں کیونکہ ابھی تو تم یہاں پر نہیں تھے پھر کہاں سے ٹپک آئے
برینڈا کو غصہ تھا ایک تو کلاس سے لیٹ ہونا اور اوپر سے مائکل کا مل جانا
اگر تم مجھے ان عجیب و غریب نامو سے نا نوازتی تو میں شاید تمہاری یہ شکل نا دیکھتا ۔
مائکل کو بھی غصہ آیا اسنے اپنے ہاتھ کی انگلیوں سے پیشانی کو مسئلہ تو برینڈا کی نظر اسکے ہاتھ پر گئی جس پر سفید پٹی تھی مگر اسنے اگنور کیا
اوو ہیلو مسٹر آج کے دن تو جان چھوڑ دو میری۔ پتا نہیں کہاں کہاں سے آ جاتے ہے۔ ہو گئی نا میں لیٹ یونی سے صرف تمہاری وجہ سے
برینڈا نے اسکو کمر دیکھائی اور وہاں سے چلی گئی جبکہ چلتے چلتے بھی وہ اسکو وہی نامو سے نواز رہی تھی جو مائکل نے پھر سے سنے اسنے نفی میں سر ہلایا اور واپس گاڑی آکر بیٹھا
اس پاگل بلی نے مجھے سچ میں پاگل کر دینا ہے
مائکل نے گاڑی میں بیٹھتے کہا جبکہ برینڈا بھی وہی غصہ دیکھاتی خود کو اب ریلکس کر رہی تھی
°°°°°°°°°
وہ ریڈ کلر کی کار کو پارک کرتا باہر نکلا تو سفید ڈھیلی ڈھالی شرٹ جس میں سیاہ رنگ کا لاکٹ چمک رہا تھا مگر اسنے وہ شرٹ کے اندر رکھا تھا تاکہ کوئی ایشو نا بنے بلیک پینٹی پہنی تھی وہ گاڑی کے باہر پاؤ رکھتا باہر نکلا تھا سبھی سٹوڈینٹ دیکھ کر خیران تھے کیونکہ اسکی پرسنیلٹی بہت متاثر کرتی تھی
اسنے باہر نکلتے ایک نظر اس بڑی یونیورسٹی پر ڈالی جو سیاہ بادلوں میں کسی بڑے ہارر فلم کا سین لگ رہی تھی مگر سٹوڈنٹس کی وجہ سے یہ جگہ زندہ لوگوں کی لگی اسنے اپنا بیک کندھوں پر سمبھالا اور گاڑی کو لاک کرتا وہاں سے گزرنے لگا بغیر روکے وہ چلتا گیا
ارے تم دیکھ رہی ہوں یہ تو مائکل ہے مگر اسنے دو سال پہلے چھوڑ دیا تھا نا پھر اگین سٹارٹ کر لیا ہے
دو لڑکیاں مائکل کے پاس سے گزری تو بڑی ہی خیرانی سے ایک دوسرے سے سوال کرنے لگی
مائکل نے انکو اگنور کیا اور اپنی کلاس ڈھونڈی سٹارٹ کی
ہے یو مائکل کیسے ہوں میرے بڑے بھائی ویسے تمہیں یہاں پر دیکھ کر تمہارا ویلکم بیک کرنا چاہیے
سیم اپنے ساتھ ایک پوری ٹیم بناتے مائکل کے پاس آیا وہ سبھی سیم کے دوست تھے جو مائکل کو بلکل بھی پسند نہیں تھے اب وہ دونوں کلاس کے آمنے سامنے کھڑے تھے ان میں صرف ایک کلاس کا ڈور ہی تھا جو ان دونوں کو دور رکھتا تھا
اہہم ۔ مجھے تو لگا کہ تم کبھی سینو کے بعد اپنا چہرہ نہیں دیکھاؤ گے مگر تم تو پھر واپس آ گے ہو اس یونیورسٹی میں ویسے یہ جو تم نے لاکٹ ڈالا ہے کہیں پھر سے کوئی ریلیشن والا تو سین نہیں بن گیا
مائکل جو کب سے اگنور کر رہا تھا سیم کی باتوں کو کیونکہ وہ اسکا چھوٹا بھائی تھا اس لیے مگر اب وہ بھی مائکل کو غصہ دیلا رہا تھا مائکل نے بغیر کوئی جواب دینے اپنا رخ کلاس کے اندر کیا
اووو ہو۔ لگتا ہے کہ سینو کے لور کو برا لگ گیا ویسے یار۔ ہے بہت اچھی تھی مگر پھر بھی کیا کر سکتے ہے کیونکہ پیار تو وہ مجھ سے کرتی تھی
مائکل نے اپنی مٹھی پیچتے اپنا غصہ کنڑول کیا جبکہ سیم پھر بھی باز نا آیا وہ کچھ کہتا اسے پہلے وہاں پر برینڈا آئی
ہیلو فرینڈز میں یہاں پر نیو ہوں پلیزز آپ مجھے گائڈ کرے گے کہ یہ سیکشن کس جگہ پر ہے
برینڈا نے ہاتھ میں پکڑا سفید صحفہ دیکھتے اپنی کلاس ڈھونڈی چاہے جو اسکو مل نہیں رہی تھی اسنے ان لڑکوں کے ہجوم کو دیکھا تو انسے ہیلپ چاہی
تم ۔۔ تم یہاں پر بھی آ گے ہو۔۔ کیا ہوں تم آخر۔ مجھے تو لگتا ہے کہ تمہیں مجھ سے کوئی ذاتی مسئلہ ہے
برینڈا نے مائکل کو دیکھتے کہا تو سیم لگی خیران ہوا باقی سبھی لڑکے خیران ہوئے کہ یہ مائکل کو کیسے جانتی ہے
لگتا ہے کہ آپ دونوں کو ایک ہی کلاس میں پڑھنا پڑے گا
سیم نے ہاتھ کے اشارے سے کلاس بورڈ کی طرف دیکھ کر کہا تو برینڈا نے منہ بنایا
کیا مصیبت ہے اب یہ۔
برینڈا نے دل میں کہا۔ سیم نے اسکے پورے وجود پر نظر دوڑائی۔ مائکل نے اس حرکت کو نوٹ کیا تھا مگر خاموش رہا اسنے ان دونوں سے بخث نا چاہتے ہوئے کلاس جوائن کرنی چاہی وہ مڑ بھی چکا تھا برینڈا بھی اسکے مر جانے کے بعد اپنے بیک سے کچھ ڈھونڈ رہی تھی شاید سیل فون مگر تبھی سیم نے آنکھو کو بدلتے برینڈا کی خوشبو کو محسوس کیا جو مائکل اچھے سے سمجھ گیا تھا
سیم نے اپنا رخ برینڈا کی طرف کیا جو بیگ میں سیل فون ڈھونڈنے میں الجھی تھی مائکل نے سیم کو برینڈا کے پاس جاتے محسوس کر جلدی سے مڑ کر اسکی کلائی کخنچ کر اپنے ساتھ وہا سے گھسٹنے لگا سیم نے جلدی سے آنکھو کا کلر چین گیا جبکہ اب مائکل برینڈا کو لے کر وہاں سے چلا گیا برینڈا خیران تھی کہ اس لڑکے کو میرے ساتھ مسئلہ کیا ہے تبھی اسنے اپنا ہاتھ جھٹکا
کیا تم کوئی پاگل واگل تو نہیں ہو۔
برینڈا نے ابھی اتنا ہی کہا تھا مائکل نے اسکو یک دم کچینج کر سیڑھیوں کے نیچے کھڑا کیا جو اوپر کی کلاسس کی طرف جاتی تھی
مجھے تو لگ رہا ہے کہ پیچھا تم میرا کر رہی ہوں
مائکل نے قدم بڑھاتے کہا
کیا ۔۔ پیچھا کرو اور وہ بھی تمہارا
برینڈا نے اکڑ کر کہا
اوکے ایٹس ٹو مچ گڈ۔ اگر اب جان پر بنی تو پلیزز میرے سامنے مت آنا اگر مرنا ہوا تو پلیزز زرا جلدی کرنا کیونکہ تمہاری یہ شکل مجھے بلکل بھی پسند نہیں
مائکل نے موضوع بدل کر بار کی اور اپنی کمر دیکھائی اور وہاں سے اوپر سیڑھیوں کی طرف چلا گیا
پتا نہیں عجیب و غریب ہے یہ تو لڑکا
مجھے میری ہی جان کی دھمکی دے رہا ہے۔ مانا کہ میری ماشوم شی کی ہیلپ کی اسنے مگر یہ تو کچھ زیادہ ہی پاگل قسم کا انسان ہے
تھوڑی دیر بعد سب سٹوڈنٹس نے کلاس جوائن کی سب سے پہلا لیکچر چارلی کا تھا وہ کلاس میں آیا تو سب نے گڈ مارننگ سر کہا جبکہ مائکل عرف کھڑا ہوا تھا برینڈا فرنٹ سیٹ پر بیٹھی تھی جبکہ مائکل لاسٹ پر اور سیم برینڈا کی رو کے سینٹر پر
آئی ہوپ کہ آپ سب اچھے خاصے ہو گے بائے دی سے میں یہاں پر ہر نئے سٹوڈنٹ کو ویلکم کرتا ہوں
چارلی نے جان بوجھ کر مائکل کی طرف دیکھ کر کہا
تھینکس یو سو مچ سر
برینڈا نے یہ سمجھا کہ شاید مجھے سر نے کہا ہے کیونکہ فرسٹ ڈے تھا اس لیے سب اپنا لیے کی لگ رہا تھا جبکہ سب سٹوڈنٹس ہنسے تھے مگر سب سے پہلے سیم
پلیزز سائلنس۔ یہ ہنسنے والی بات نہیں ہے میں نے سب نیو سٹوڈنٹس ہے کہا ہے اس لیے نو لافنگ
چارلی نے لیکچر سٹارٹ کیا جبکہ مائکل صرف بال پوائنٹ کو صرف ہاتھوں کی انگلیوں سے ہلا رہا تھا
سارا لیکچر سیم برینڈا اور مائکل کے بارے میں سوچتا رہا وہ بار بار برینڈا کی طرف دیکھتا تھا مائکل نے کئی بار نوٹ کیا
سر پلیزز لیسن ٹو می
مائکل نے ساری کلاس کا دھیان اپنی طرف کیا چارلی نے لیکچر کاٹتے مائکل کی طرف دیکھا
کیا میں فرنٹ پر آ سکتا ہوں مجھے یہاں سے کلیر دیکھائی نہیں دے رہا
مائکل کو نجانے کونسی جیلسی فیل ہو رہی تھی جو وہ یہ کہہ گیا تھا چارلی نے ہاں میں سر ہلایا جبکہ سیم اسکے آگے آنے کا مطلب اچھے سے سمجھ گیا تھا مائکل مے بیگ اٹھایا اور برینڈا کی چئیر کے پیچھے آ کر بیٹھا۔ جبکہ برینڈا نے ایک بار بھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا تھا مائکل نے ایک نظر سیم کی طرف دیکھا اور یہ طرفہ مسکرایا جو سیم کو زہر کی طرح لگا
سارے لیکچر اچھے سے گزرے مائکل نے بھی سٹڈی پر فوکس دیا تھا مگر سیم تھا جو صرف مائکل کے لاسٹ سے اٹھ کر یہاں پر آنے کی سوچھ کو عجیب سمجھا تھا
کلاس اینڈ ہونے کے بعد برینڈا نے اپنا بیگ اٹھایا اور وہاں سے چلی گئی اسنے مائکل کی طرف دیکھا تک نہیں تھا۔
سیم نے برینڈا کے پیچھے جانے کا سوچا اور اسنے کیا بھی ایسے ہی تھا مائکل کو عجیب لگا سیم کا برینڈا کے پیچھے جانا مگر پھر اگنور کرتے وہ وہاں سے باہر نکلا اور اپنی کار کی طرف آیا
وہ اکیلی لیڈز واش روم میں جاتی ہے یہاں پر فی الحال تو کوئی بھی موجود نہیں تھا اسنے بیس کے پاس آنے پر اپنا فیس اچھے سے صاف کیا
برینڈا۔ کین آئی ہیلپ یو
وہاں پر سیم کا ایک دوست آیا جسکو شاہد سیم نے ہی بیجا تھا جب برینڈا نے اسکو دیکھا تو اسنے برینڈا کو ڈرا کر رکھ دیا تھا۔ وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ یہاں پر لڑکا آئے گا۔ اسنے جلدی سے باہر جانا چاہا
وہ باہر کی طرف لپکی تھی مگر تبھی ڈیم نے اسکو
پکڑ کر زمین پر دھکا دے کر گرایا
چلو جلدی سے بتاؤ کہ مائکل کو کب سے جانتی ہو
برینڈا ڈری۔ وہ آہستہ سے پیچھے ہو رہی تھی
پلیززز ہیلپ می۔
وہ چیختی کہتی ہے وہ اپنے بیگ سے فون نکال کر کسی کو کال کرتی کہ تبھی ڈیم نے فون کچینج کر زمین پر دے مارا اور ڈیم نے برینڈا کی ٹانگ پکڑ کر اپنی طرف کخنچی تو تبھی ڈور کھولا
اوووو۔ سوری۔ پلیززز کانٹی نیو۔
مائکل نے ڈور کو کھولتے سامنے دیکھ اپنا رخ باہر کیا مگر وہ یہاں پر کر کیا رہا تھا۔ شاید وہ برینڈا کو سبق سکھانے کے لیے یہ کہہ کر مر گیا تھا کہ جب لاسٹ ٹائم اسنے برینڈا کی ہیلپ کی تو فری میں ایک تھپڑ پڑا گیف میں تبھی تو وہ اگنور کر گیا یہ سب
پلیزز ہیلپ می۔ کیا تم دیکھ نہیں رہے کہ ۔۔ ۔یہ میرے۔۔۔ بتمیزی کر رہا ہے۔ پلیززز ہیلپ می
لاسٹ ٹائم تمہاری ہیلپ کی تھی ایک بار تھپڑ کھا چکا ہوں اب بار بار نہیں کھاؤ گا
برینڈا نے رونا شروع کر دیا تھا جو مائکل کو واقع میں واپس آنے پر مجبور کر گیا مائکل نے بے ساختہ ڈیم کو کندھوں سے پکڑ کر واش روم سے باہر نکالا
برینڈا نے جلدی سے اپنا سانس بھال کیا جو خوف کے مارے بگڑ گیا تھا
مائکل پلیزز لیسن یار۔ میں صرف اسے یہ پوچھ رہا تھا کہ وہ تمہیں کیسے جانتی ہے۔ پلیزز یار مجھے جانے دے مجھے سیم نے کہا تھا ایسے کرنے کے لیے
وہ مسلسل خوف سے کہہ رہا تھا مگر مائکل اسکو یونیورسٹی کے ٹیرس پر لاتا ہے
مجھے بلکل بھی ایسے مزا نہیں آ رہا۔ چلو کچھ نیا کرتے ہے
مائکل نے اسکو کالر سے پکڑ کر شیشے کی کھڑکی جو ٹیرس کے اردگرد لگی ہوئی تھی اس پر جھکاتے کہا
وہ نیچھے زمین کو دیکھ کر ڈرا
پلیززز مائکل میرے ساتھ ایسا مت کرو۔ پلیززز تمہیں سینو کی قسم
مائکل ابھی اپنی گرفت چھوڑنے ہی ولا تھا آگے سے ڈیم کی بات سن اسنے پل بھر میں آنکھیں بدلی اور اسکو واپس چھت پر دھکیلا
جا کر سیم سے کہہ دو اگر برینڈا کے ساتھ کچھ بھی برا کرنا چاہا تو اسکے ساتھ جو مائکل برا کرے گا وہ یہ ساری زندگی یاد رکھے گا
مائکل نے اپنا رخ وہاں سے باہر کیا جبکہ وہ اب دوبارہ سے لیڈز واش روم جا رہا تھا مگر وہاں پر آنے پر اسکو برینڈا کہیں نظر نا آئی مگر اسنے ایک چیز نوٹ کی کہ اسکا فون ٹوٹ چکا ہے شاید برینڈا اسکو اپنے ساتھ لے جانا ہی بھوک گئی تھی اتنے خوف میں مائکل نے اس ٹوٹے فون کی طرف دیکھا جو اسکو برا لگا فون کے پاس آنے پر آنے فون کو اٹھایا
دیکھا جائے تو سکرین پر ڈھیروں کانچ کی لائن بن گئی تھی پیچھے سے بیٹری بھی نکل پڑی تھی اسنے بیٹری کو اندر دھکیلتے فون کو اٹھایا اور باہر چلا گیا
°°°°°°
پلیزز ہیلپ می گاڈ۔ پتا نہیں۔ میرے ساتھ ہی ایسے کیوں ہوتا ہے۔ میرا فون۔ ہائے میرا فون ٹوٹ گیا
وہ تیزی سے سڑک کی سائڈ لائن پر بھاگ رہی تھی
پتا نہیں پہلے وہ لڑکے اور اب یہ لڑکا۔ مجھے بہت خوف آ رہا ہے۔ آخر ان کو مجھ سے ہی کوئی نا کوئی مسئلہ کیوں ہوتا ہے
برینڈا نے آنکھوں سے آنسو گرائے
ہے یو پاگل بلی۔ ۔۔
مائکل نے پیچھے سے گاڑی روک کر کہا برینڈا نے سن لیا تھا اسنے پیچھے مڑ کر دیکھا مگر وہ مائکل سے دور رہنے میں ہی بھلائی سمجھ بیٹھی تھی
تم سے ہوں کیا سنائی نہیں دیتا تمہیں روکو
مائکل نے گاڑی سے باہر نکلتے اسکو پیچھے سے بازوں سے کبیچ کر اپنی طرف کیا
کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ۔ آگے ہی تمہاری وجہ سے پوری کلاس مجھ پر ہنسی اور پھر فوج ٹوٹا پھر میرے ساتھ برس ہونے والا تھا جو تم نے ہونے سے بچا لیا۔ پلیززز۔ مجھ پر احسان کرو جاؤ یہاں سے
برینڈا نے نجانے ایک ہی پل میں مائکل کو اتنی سنا دی تھی اسنے برینڈا کی کھنی کو اپنے سینے پر رکھا اور اسکا چہرہ اپنے چہرے کے مقابل کیا غور سے دیکھنے پر پتا چلا کہ مائکل نے لینز لگائے ہوئے تھے شاید کلرز بدل جانے پر لنز نکل سیاہ تھے
تمہارا فون بلکل ٹھیک ہے نیا اس لیے نہیں دیا کہ مجھے باتیں ہی نا سناتی رہو۔ اس لیے پورانا والا کی ٹھیک کروا کر لایا ہوں۔ گاڑی میں رکھا ہے یہاں سے ہلنا مت ابھی لا رہا ہوں
مائکل نے کہتے اسکو خود سے آزاد کیا اور کار سے فون لا کر برینڈا کو دیا
یہ لو۔ تمہارا فون۔ اب یہ مت کہنا کہ مجھے کیسے بتاؤ میں تمہارے ایک ایک پیسے واپس کر دو گی
مائکل نے طنزیہ کہا تو برینڈا نے کسی بلی کی طرح فوج کو جھپٹ کر پکڑا اور منہ کے زاویے بناتی وہاں سے چلی گئی مائکل اسکو جاتے دیکھ خود بھی وہاں سے چلا گیا
مگر وہ اب سیم سے ایک ملاقات کرنا چاہتا تھا
جاری ہے
0 Comments