Tera Dil Mery Pas Rehny Do By Rahila Khan Complete Novel pdf link.

Tera Dil Mery Pas Rehny Do By Rahila Khan Complete Novel pdf link.



ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇



}



"سجل،،،،،،"
"جی جی آئی۔۔۔۔"
سجل فوراً سے کمرے میں آئی جہاں سمیر ابھی ابھی باتھ لے کر نکلا تھا۔۔۔
"کہاں تھی جان میں نے کہا ہوا ہے جب تک میں تیار نہیں ہوجاتا تم۔کمرے میں رہا کرو۔۔سمیر سجل کو کھینچ کر باہوں میں بھر کر گال پر شدت سے لمس چھوڑتے بولا۔۔۔۔۔"
"سمیر نا کریں ۔۔۔۔"
"کیوں نا کروں۔۔۔۔"وہ خفگی سے بولا۔۔۔
"تم اب نیکسٹ بے بی کی تیاری پکڑو۔۔۔۔اکر تمہارا علاج کرتا اور کوئی نا نو نہیں چلے گی اوکے سویٹ ہارٹ ۔۔۔۔"
سمیر سجل کی پھیلی آنکھیں اور تپتے گال دیکھ کر مسکراہٹ دباتا اس کی گردن پر جھک آیا اور جابجا لمس چھوڑنے لگا۔۔۔۔
اس کی شدت پر سجل کا سانس پھول گیا اور دل کی دھڑکن تیز ہو گئی۔۔۔
"سم۔۔۔۔۔۔۔"
"شششش دونٹ ڈسٹرب۔۔۔۔۔"
سمیر سجل کی کمر میں ہاتھ ڈال کر مزید خود میں بھینچے اس کی روح فنا کر گیا۔۔۔۔
کچھ دیر بعد وہ اس سے دور ہوا تو سجل پر چھائی حیا کی لالی اسے اندر تک سکون دے گئی۔۔۔۔
وہ اس کے حسار میں کپکپا رہی تھی ۔۔۔۔
واپس آکر یہی سے شروع کروں گا اور اس کی بیوٹی بون پر انگوٹھا سہلاتے بولا اور اسے کھینچ کر ڈریسنگ ٹیبل پر بیٹھا دیا ۔۔۔


Romantic Urdu Novel, Famous Urdu Novel, Best Urdu Novel, Tera Dil Mery Pas Rehny Do, Rahila Khan Complete Novel pdf link, romantic novel, new novel, famoua novel. 



Post a Comment

0 Comments