Wo Safar Jo Tere Naam Tha
by Hoor Bano Complete
Novel Pdf link.
پردے ہٹتے ہی دھوپ کی کرنیں اُس کے چہرے پر پڑیں۔۔
گُڈ مارننگ!!! ماہِر مائدہ کے ماتھے پہ لب رکھتا ہوا اُس کے پاس ہی بیٹھ گیا۔۔۔
ماہِر ایک سال ہو گئے ہیں ہماری شادی کو پر تمہاری محبت اور خلوص میں کوئی کمی نہیں آئی
۔۔۔۔مائدہ بیڈ سے ٹیک لگا کر بولی۔۔۔۔
مائدہ اگر محبت سچی ہو تو وقت کے ساتھ ساتھ اس کی شدت بڑھتی ہے کم نہیں ہوتی۔۔۔۔
پھر بھی ماہِر ۔اپنی ذات کو میرا عادی مت بناؤ۔۔۔۔وقت کا کوئی بھروسہ نہیں ۔۔۔کب ہمیں کس موڑ پر لے آۓ۔۔۔ویسے بھی سب کہتے ہیں کہ میں نے تم سے تمہارے خونی رشتے چھین لیۓ۔۔۔سب کے
خلاف جا کر تم نے مجھ سے شادی کی۔۔۔۔اتنے عرصے سے تم اپنے گھر والوں سے نہیں ملے ۔۔۔
صرف میری وجہ سے۔۔۔۔
تمہیں پتا ہے ماہِر میں کتنا ڈرتی ہوں کہ ایک دن تمہارے گھر والے آئیں گے اور تمہے مجھ سے چھین کر لے جائیں گے۔۔۔۔وہ کہتی ہوئی ماہِر کے سینے سے لگی۔۔۔۔
اور تم ایسی باتیں کیوں کر رہی ہو؟ جب تک میں ہوں تب تک تو تم بھول جاؤ کہ تمہیں مجھ سے کوئی الگ کرے گا!! یا چھین کر لے جائے گا۔۔اور لوگ جو بھی کہیں میں خوش ہوں اپنی زندگی میں
تمہارے ساتھ اور جلد ہی ہمارا بے بی بھی آ جاۓ گا۔۔۔
اب جلدی سے فریش ہو کر آؤ۔۔ناشتے پر ویٹ کر رہا ہوں تمہارا۔۔۔۔
آج تمہارا آف تھا ریسٹ کر لیتے۔۔۔۔مائدہ نے ماہِر کے ماتھے پر سے بالوں کو پیچھے ہٹایا۔۔۔۔
تم بھی تو میرا اتنا خیال رکھتی ہو۔۔۔۔تو تھوڑا سا میرا بھی فرض بنتا ہے۔۔۔۔
یہ محبت مجھے ایک دن مغرور بنا دے گی۔۔مائدہ نے کہتے ہوئے ماہِر کے گالوں پر چُٹکی کاٹی۔۔۔۔
Revenge base and village base story, woh safar jo tere naam tha novel, complete urdu novel pdf link, new noval, free download link.
Click here to download link👇
Revenge base and village base story.....................
Old stories of history is a platform in which you search, find and download many pdf novels links. This website is for online [( SOFT) COPY form novels] for readers. Which will increase your interest and entertain you and develop reading and thinking skills and you learn many morals.
Remember me in your prayers and thank you.....Stay happy..... 💗😊
0 Comments